عید غدیر کے عمال شیعہ کتب سے روایات

آسان اعمالِ عیدِغدیر آثار و ثواب کیساتھ. . امام صادق(ع) فرماتے ہیں: “خدا کی قسم کائنات میں عیدِغدیر سے اهم تر کوئی بهی دن نہیں. خدا کی قسم اس دن عید منانے والے کو خدا جتنے انعامات دیتا هے، وہ قابلِ حساب نہیں ہیں.” . . عیدِ غدیر کے اعمال اور هر عمل کا ثواب […]

عید غدیر کے عمال شیعہ کتب سے روایات Read More »