حضرت علیؑ کا امام حسینؑ کی شہادت پر آنسو بہانا
*احمد بن حنبل نے مسند میں روایت نقل کی ہے کہ* حضرت عبد اللہ بن نجی اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ وہ حضرت علی کے ساتھ جا رہے تھے ، ہم نینویٰ (کربلا) سے گزرے، جبکہ ہم جنگ صفین کی لڑائی کے لئے جا رہے تھے، تب حضرت علی نے ندا بلند کی […]
حضرت علیؑ کا امام حسینؑ کی شہادت پر آنسو بہانا Read More »