قرآن میں منہ پر ہاتھ سے ماتم کرنے کا ثبوت

قرآن مجید میں منہ پیٹنے کا ثبوت* فَاَقۡبَلَتِ امۡرَاَتُہٗ فِیۡ صَرَّۃٍ فَصَکَّتۡ وَجۡہَہَا وَ قَالَتۡ عَجُوۡزٌ عَقِیۡمٌ ﴿۲۹﴾ (۲۹) اس پران کی بیوی نے آتے ہی ایک چیخ ماری اور اس کے بعد اپنا منہ پیٹ لیا اورکہا: ( میں تو) بڑھیا بانجھ ہوں۔ ۔ ایک تفسیر صفواة التفاسیر اور دوسری البدایہ والنہایہ تیسری تفسیر […]

قرآن میں منہ پر ہاتھ سے ماتم کرنے کا ثبوت Read More »