حضرت ابوبکرؓ کی وفات پر حضرت عائشہؓ کا نوحہ پڑھنا

*وفات حضرت ابوبکر پر نوحہ پڑھا گیا* سعید بن المسیب سے مروی ہے کہ جب حضرت ابوبکر کی وفات ہوئی تو حضرت عائشہ نے ان پر نوحہ قائم کیا۔ اسناد صحیح شرح صحیح بخاری

حضرت ابوبکرؓ کی وفات پر حضرت عائشہؓ کا نوحہ پڑھنا Read More »