حضرت ابوبکرؓ کی وفات پر حضرت عائشہؓ کا نوحہ پڑھنا / حضرت ابوبکرؓ کی وفات پر حضرت عائشہؓ کا نوحہ پڑھنا / By admin *وفات حضرت ابوبکر پر نوحہ پڑھا گیا* سعید بن المسیب سے مروی ہے کہ جب حضرت ابوبکر کی وفات ہوئی تو حضرت عائشہ نے ان پر نوحہ قائم کیا۔ اسناد صحیح شرح صحیح بخاری