صحابہ کا اپنے سروں پر خاک ڈال لینا
جب رسالت ماب ص کے دفن سے فارغ ہوے تو *صحابہ کرام خاک حسرت و ندامت اپنے وقت و حال و سر پر ڈالنے لگے*
*حضرت بلالؓ نے سر کا ماتم کیا*
مدراج النبوت میں لکھا ہے
حضرت بلال رضی اللہ اپنا سر پیٹتے اور فریاد کرتے ہوئے باہر آے



.
.

.