امام رضا(ع) نے کہا امیرالمؤمنین(ع) کی فضیلت مباہلہ میں ہے
مأمون عباسی نے امام رضا(ع) سے کہا: امیرالمؤمنین(ع) کی عظیم ترین فضیلت ـ جس کی دلیل قرآن میں موجود ہے ـ کیا ہے؟ امام رضا(ع) نے کہا: امیرالمؤمنین(ع) کی فضیلت مباہلہ میں؛ اور پھر آیت مباہلہ کی تلاوت کرتے ہوئے فرمایا: رسول خدا(ص)، نے امام حسن(ع)اور امام حسین(ع) ـ جو آپ(ص) کے بیٹے ہیں ـ […]
امام رضا(ع) نے کہا امیرالمؤمنین(ع) کی فضیلت مباہلہ میں ہے Read More »