آیت ولایت امام علی کی شان میں نازل ہوئی (اسکین پیجز)
24 زی الحجہ: آیت ولایت علی ع اِنَّمَا وَلِيُّكُمُ اللہُ وَرَسُوْلُہٗ وَالَّذِيْنَ اٰمَنُوا الَّذِيْنَ يُقِيْمُوْنَ الصَّلٰوۃَ وَيُؤْتُوْنَ الزَّكٰوۃَ وَہُمْ رٰكِعُوْنَ۵۵ ۵۵۔تمہارا ولی تو صرف اللہ اور اس کا رسول اور وہ اہل ایمان ہیں جو نماز قائم کرتے ہیں اور حالت رکوع میں زکوٰۃ دیتے ہیں۔ یہ آیت حضرت علی علیہ السلام کی شان میں […]
آیت ولایت امام علی کی شان میں نازل ہوئی (اسکین پیجز) Read More »