آیت طعام
آیت اطعام سورہ انسان کی آیت ہے جو امیرالمومنین(ع) اور آپ کے خاندان کے بارے میں نازل ہوئی ہے. احادیث، شیعہ مفسرین، اور بعض اہل سنت کے مطابق، حضرت علی(ع)، فاطمہ(س)، حسنین(ع) اور ان کی کنیز فضہ نے تین دن روزے رکھے اور ہر تین دن افطار کے وقت اگرچہ خود بھوکے ہوتے تھے، لیکن […]