محمد ص کا تذکرہ بائبل میں

﷽ اللہ قرآن میں فرماتا ہے کہ محمد ص کا ذکر پچھلے کتب میں بھی ہے۔ الله کہتا ہے: الَّذِينَ يَتَّبِعُونَ الرَّسُولَ النَّبِيَّ الْأُمِّيَّ الَّذِي يَجِدُونَهُ مَكْتُوبًا عِندَهُمْ فِي التَّوْرَاةِ وَالْإِنجِيلِ… وہ جو رسول کی جو نبی اُمی ہیں پیروی کرتے ہیں جن کو وہ اپنے ہاں تورات اور انجیل میں لکھا ہوا پاتے ہیں۔۔۔۔ […]

محمد ص کا تذکرہ بائبل میں Read More »