امام مالک کا عقیدہ ھے کہ عبداللہ بن عمراور عبید اللہ بن عمر حضرت علی علیہ السلام سے دانا تر تھے
اھلسنت کے کے معروف عالم دین اور علم رجال کے ماھر علامہ ذھبی نے اپنی کتاب سیراعلام النبلا جلد 8 برصفحہ 57 پر امام مالک کے حالات زندگی میں پیغمبر (ص) کے بعد مدینہ منورہ کے علماء کے نام ذکرکیے ھیں جبکہ حضرت علی علیہ السلام کا نام اس لسٹ میں نہیں ھے وہ لکھتے […]