عورتوں کو سوره یوسف کی تعلیم نہ دو ۔۔۔۔

ناصبی جاہلوں نے اپنی ویب سائٹ پر ایک تحریر شائع کی جسکا عنوان ہے شیعوں کے یہاں عورتوں کو سورہ یوسف کی تعلیم دینا منع ہے. شیعہ-خواتین-کو-سورت-یوسف-سکھانے-کی-اجازت یہ روایت ضعیف ہے سهل بن زياد کے ضعف کے سبب(معجم رجال الحديث 9: 354).، دوسرا سبب يعقوب بن سالم أصحاب امام صادق (عليه السلام)مین سے ہیں انکے […]

عورتوں کو سوره یوسف کی تعلیم نہ دو ۔۔۔۔ Read More »