کیا امام علی نے عثمان کو علم میں اپنے برابر مانا
نہج البلاغہ کے خطبہ ۱٦۴ میں کچھ ایسے الفاظ آتے ہیں کہ جن سے نواصب اکثر استدلال قائم کرتے ہیں الفاظ کچھ یوں ہیں کہ وَوَاللهِ مَا أَدْرِي مَا أَقُولُ لَكَ! مَا أَعْرِفُ شَيْئاً تَجْهَلُهُ، وَلاَ أَدُلُّكَ عَلَى أَمْر لاَ تَعْرِفُهُ، إِنَّكَ لَتَعْلَمُ مَا نَعْلَمُ، خدا کی قسم! میں نہیں جانتا کہ تم سے کیا […]
کیا امام علی نے عثمان کو علم میں اپنے برابر مانا Read More »