کیا مولا علی ع خود کو خطاء سے پاک نہیں سمجھتے تھے ؟
نہج البلاغہ کی ایک عبارت پیش کی جو خطبہ نمبر 214 ص 409 فَإِنِّی لَسْتُ فِی نَفْسِی بِفَوْقِ أَنْ أُخْطِئَ وَ لَا آمَنُ ذَلِکَ مِنْ فِعْلِی… مفہومی ترجمہ : کہ گویا مولا علی علیہ السلام یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ میں اپنے نفس کو خطاء سے بالاتر تصور نہیں کرتا اور میں اپنے افعال […]
کیا مولا علی ع خود کو خطاء سے پاک نہیں سمجھتے تھے ؟ Read More »