امام حسن ع نے فرمایا: اے معاویہ! ہم سے بغض رکھنا چھوڑ دے
معاویہ بن خدیج سے روایت ہے: امیر ماویہ بن ابوسفیان نے حضرت امام حسنؑ کی طرف بھیجا کہ یزید سے بیٹی یا بہن کا نکاح کردیں۔ آپ ؑ نے فرمایا: اللّہ قسم ایسا نہیں ہوسکتا یہاں تک کہ تیرا صاحب ہم سے وہی سلوک کرے جو فرعون نے بنی اسرائیل سے کیا،ان کے بیٹوں کو […]
امام حسن ع نے فرمایا: اے معاویہ! ہم سے بغض رکھنا چھوڑ دے Read More »