امام حسن ع نے فرمایا: اے معاویہ! ہم سے بغض رکھنا چھوڑ دے

معاویہ بن خدیج سے روایت ہے: امیر ماویہ بن ابوسفیان نے حضرت امام حسنؑ کی طرف بھیجا کہ یزید سے بیٹی یا بہن کا نکاح کردیں۔
📜 آپ ؑ نے فرمایا: اللّہ قسم ایسا نہیں ہوسکتا یہاں تک کہ تیرا صاحب ہم سے وہی سلوک کرے جو فرعون نے بنی اسرائیل سے کیا،ان کے بیٹوں کو ذبح کرتا تھا اور انکی عورتوں کو زندہ رکھتا تھا۔ میں واپس آیا میں نے عرض کی اس نے تو امیرالمومنین کا نام فرعون رکھا۔ امام حسنؑ نے فرمایا: تو اے معاویہ! ہم سے بغض رکھنا چھوڑ دے کیونکہ حضورﷺ نے فرمایا: ہم سے جو بغض رکھے گا اسے قیامت کے دن جہنم کے کوڑے لگیں گے۔
📚المعجم الکبیر طبرانی جلد دوم 2660
🔴 پرندے بھی آل محمدؐ سے بغض رکھنے والوں پر لعنت کرتے ھیں 🔴
📜 امام حسن علیہ السلام نے کہا نبی کریم (ص) نے فرمایا جب قنبر (ایک پرندے کا نام ھے ) آواز نکالے تو کہتا ھے اے اللہ آل محمدؐ سے بغض رکھنے والوں پر لعنت فرما.
📚 تفسیر قرطبی جلد ھفتم پارہ 19 ص 181