بنو امیہ کے لوگ عثمان بن عفان کے بارے میں وہی فضائل گھڑاتے تھے
احمد بن حنبل نے اپنی سند سھ نقل کیا یے کہ معمر نے ابن شھاب الزھری سے پوچھا : صلح حدیبیہ میں معاہدہ لکھنے والا کون تھا ؟ انہوں نے مسکراتے ہوئے کہا : علی ابن ابی طالبؑ۔ البتہ اگر آپ یہی سوال بنو امیہ سے پوچھو گے تو وہ کہیں گے کہ وہ عثمان […]
بنو امیہ کے لوگ عثمان بن عفان کے بارے میں وہی فضائل گھڑاتے تھے Read More »