کن افراد کو اہل بیت ع میں شمار کیا گیا ہے
تحریر: سید علی اصدق نقوی ہم سب نے مشہور حدیث سنی یا پڑھی ہوگی “سلمان منا أهل البيت” یعنی سلمان ہم اہل بیت ع میں سے ہیں۔ مگر ہم میں سے اکثر نے وہ دیگر احادیث نہیں پڑھیں جن میں معصومین ع نے بہت سے دیگر افراد کو بھی اہل بیت ع میں شمار کیا […]
کن افراد کو اہل بیت ع میں شمار کیا گیا ہے Read More »