اللہ نماز پڑھتا ہے؟

تحریر: سید علی اصدق نقوی ایک روایت ہے کہ جب نبی کریم ص معراج پر گئے تو ان سے جبرئیل امین ع نے کہا کہ اللہ نماز پڑھ رہا ہے۔ الکافی میں اسکا متن یوں ہے: …إِنَّ رَبَّكَ يُصَلِّي فَقَالَ يَا جَبْرَئِيلُ وَكَيْفَ يُصَلِّي قَالَ يَقُولُ سُبُّوحٌ قُدُّوسٌ أَنَا رَبُّ الْمَلائِكَةِ وَالرُّوحِ سَبَقَتْ رَحْمَتِي غَضَبِي… […]

اللہ نماز پڑھتا ہے؟ Read More »