رسول اللہ ﷺ نے ابوبکر سے سورۃ توبہ واپس لی

ابن ابی عاصم نے اپنی سند سے ایک طویل حدیث نقل کی جس میں الفاظ یوں ہے : ۔۔۔۔اور رسول اللہ ﷺ نے ابوبکر کو سورۃ توبہ کے ساتھ بھیجا۔ پھر علی بن ابی طالبؑ کو اسکے بعد اسکے پیچھے روانہ کیا اور ابوبکر سے وہ سورۃ لینے کو کہا اور کہا : اس کو […]

رسول اللہ ﷺ نے ابوبکر سے سورۃ توبہ واپس لی Read More »