حضرت عمرو بن حمقؓ
حضرت عمرو بن حمق بن کاہن بن حبیب بن عمرو بن قین بن زراح بن عمرو بن سعد بن کعب بن عمرو بن ربیعہ خزائی ۔ انہوں نے نبیؐ کی طرف بعد حدیبیہ کے ہجرت کی تھی اور بعض لوگوں نے کہا ہے کہ حجتہ الوداع کے سال اسلام لائے تھے مگر پہلا قول زیادہ […]