امام علی بن ابی طالبؑ – علم کے شہر کا دروازہ

محمد بن جریر طبری (سنی) نے اپنی سند سے نقل کیا ہے کہ علی ابن ابی طالبؑ نے نبی ﷺ سے روایت کیا ہے کہ : ” میں حکمت کا شہر ہوں اور علی اسکا دروازہ ہے”۔ طبری اسکے بعد کہتا ہے : اسکی سند صحیح ہے۔۔۔ تھذیب الاثار – محمد بن جریر طبری // […]

امام علی بن ابی طالبؑ – علم کے شہر کا دروازہ Read More »