جو حضرت مولا علی اور معاویہ دونوں کو حق پر کہے اسکا تعلق گمراہ فرقہ کرامیہ سے ہے
امامِ اہلسنت امام محمد بزدوی حنفیؓ عقیدہِ اہلسنت لکھتے ہیں ” اہلسنت والجماعت نے کہا ہے معاویہ حضرت علیؓ کی زندگی میں امام نہیں تھا بلکہ حضرت علیؓ امام و خلیفہ برحق تھے حضرت علیؓ حق پر اور معاویہ باطل پر تھے معاویہ کے ناحق ہونے پر دلیل حضرت عمارؓ کے متعلق حضور ﷺ کا […]
جو حضرت مولا علی اور معاویہ دونوں کو حق پر کہے اسکا تعلق گمراہ فرقہ کرامیہ سے ہے Read More »