امامِ اہلسنت امام محمد بزدوی حنفیؓ عقیدہِ اہلسنت لکھتے ہیں
” اہلسنت والجماعت نے کہا ہے معاویہ حضرت علیؓ کی زندگی میں امام نہیں تھا بلکہ حضرت علیؓ امام و خلیفہ برحق تھے حضرت علیؓ حق پر اور معاویہ باطل پر تھے معاویہ کے ناحق ہونے پر دلیل حضرت عمارؓ کے متعلق حضور ﷺ کا یہ فرمان ہے “عمارؓ تجھے ایک باغی گروہ شہید کرے گا” اور اُنہیں معاویہ کے گروہ
نے شہید کیا
جبکہ گمراہ فرقہِ کرامیہ کا عقیدہ ہے کہ علیؓ اور معاویہ دونوں حق پر تھے
انکا یہ قول ارشادِ نبوی ﷺ اور اجماعِ صحابہؓ کے خلاف ہے کیونکہ حضور ﷺ نے اُنہیں (گروہِ معاویہ کو) باغی قرار دے دیا ہے “
أصول الدين
امام محمد البزدوي حنفی
مسئلہ نمبر/69 ، صفحہ نمبر/203

