اہل بیت “صلوات” میں شریک رسول ص ہیں۔
اہل سنت کی متعدد کتابوں میں نقل کیا گیا ہے کہ حضرت رسالتمآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تمام مسلمانوں کو حکم فرمایا ہے: جب آپ صلی اللہ علیہ وآلی وسلم پر صلوات بھیجی جائے تو آپ ص کے اہل بیت علیہم السلام کو بھی صلوات میں ضرور شریک کیا جائے ، یعنی تنہا […]
اہل بیت “صلوات” میں شریک رسول ص ہیں۔ Read More »