سیدہ فاطمة الزہراء سلام اللہ علیہا کے غضبناک ہونے سے اللہ و رسولﷺ غضبناک ہوتے ہیں
حضرت علی علیہ السلام فرماتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: اللہ عزوجل حضرت فاطمہؑ کے غضب کرنے پر غضبناک ہوتا ہے اور آپؑ کی خوشی پر خوش ہوتا ہے۔ المعجم الکبیر طبرانی رسولِ خدا ﷺ نے فرمایا: فاطمہؑ میرے جسم کا ٹکڑا ہے جس نے انھیں ناراض کیا اس نے مجھے ناراض کیا۔ صحیح […]
سیدہ فاطمة الزہراء سلام اللہ علیہا کے غضبناک ہونے سے اللہ و رسولﷺ غضبناک ہوتے ہیں Read More »