عورت کے لئے اپنے ولی کی اجازت کے بغیر نکاح متعہ کرنے کے جواز پر علماء اہل سنت کا نکتہ نظر.
ــــــــــــــــــــ باکرہ عورت کے لئے اپنے ولی کی اجازت کے بغیر نکاح دائمی کرنا جائز نہیں ہے کیونکہ عورت بالعموم اپنے گھر میں رہتی ہے اور زیادہ تر لوگوں کی پہچان نہیں رکھتی ہے اس لئے اس کے ولی کے لئے یہ ضروری ہے کہ وہ اس کا ایک ایسے مرد سے رشتہ ازدواج قائم […]