صحابی ابوہریرہ کا عثمان بن عفان کی موت کے بعد انکے اوپر مظالم پر گریہ کرنا

اہل سنت امام محمد بن سعد کاتب واقدی (المتوفی ۲۳۰ ھ) نے اپنی سند سے اس طرح نقل کیا ہے۔ قال: أخبرنا أبو معاوية قال: أخبرنا الأعمش عن أبي صالح قال: كان أبو هُريرة إذا ذُكر ما صُنع بعثمان بكى، قال فكأنى أسمعه يقول هاه هاه ينتحب ابو صالح سے مروی ہے کہ عثمان بن […]

صحابی ابوہریرہ کا عثمان بن عفان کی موت کے بعد انکے اوپر مظالم پر گریہ کرنا Read More »