ائمہ علیہم السلام کا مختلف زبانوں میں کلام کرنا
تحریر: سید علی اصدق نقوی کتب حدیث شیعہ میں ایسی متعدد احادیث ملتی ہیں جن میں بیان ہوا ہے کہ اہل بیت علیہم السلام 72 زبانوں پر عبور رکھتے تھے۔ ان میں سے بعض مرویات میں ان کا ہندی، روسی، فارسی، یہودی افراد وغیرہم سے ان کی زبان میں مکالمہ روایت ہوا ہے۔ البتہ بیشتر […]
ائمہ علیہم السلام کا مختلف زبانوں میں کلام کرنا Read More »