کیا ام کلثوم بنت علی (علیہما السلام) عمر پر نوحہ کناں ہوئیں ؟

یہ روایت ابن عساکر نے اپنی تاریخ میں نقل کی اب اس پر تحقیق مزید یہ کہ یہ روایت اہل السنہ کے اصول الحدیث کے مطابق بھی مردود ہے پہلے روایت نقل کرتے ہیں اس کے بعد اس پر کلام ملاحظہ فرمائیے : أخبرنا أبو القاسم أيضا، أنبأنا أبو بكر بن الطبري، أنبأنا أبو الحسين […]

کیا ام کلثوم بنت علی (علیہما السلام) عمر پر نوحہ کناں ہوئیں ؟ Read More »