حضرت ابوبکر کی اموال سے محبت

حضرت اسماء بنت ابی بکر فرماتی ہیں: جب ابوبکر نے رسول اللہﷺ کے ہمراہ مکہ سے مدینہ کا سفر اختیار کیا تو اپنا تمام مال اپنے ساتھ لے گئے، بعد میں میرے دادا ابوقحافہ جو کہ نابینا تھے میرے پاس آئے اور بولے: اس نے تو اپنی جان کے ساتھ ساتھ اپنے مال کے ذریعے […]

حضرت ابوبکر کی اموال سے محبت Read More »