کیا سیدہ فاطمہؑ نے مولا سے کہا کہ تم بچہ کیطرح شکم مادر میں پردہ نشین ہوکر ذلیل لوگوں کیطرح بھاگ رہے ہو؟
جب حضرت فاطمہ نے ابوبکر وعمر سے فدک کا مطالبہ کیا اور اس سلسہ میں ان سے سخت گفتگو کی۔ اس پر حضرتِ فاطمہ نے کہا: اے ابن ابی طالب! تونے یوں اپنے آپ کو چھپا لیا جیسے ماں کے پیٹ میں بچہ، پیٹ کے بچے کیطرح تو بیٹھا رہا، اس کے علاوہ بھی بہت […]