امام احمد بن حنبل کے مطابق امام علی ابن ابی طالبؑ کا رسول اللہ ﷺ کے بعد چوتھا افضل ترین صحابی ہونا بھی ثابت نہیں
احمد بن حنبل کے بارے میں انکی مختلف کتب میں تفضیل کے حوالے سے بظاہر متضاد اقوال ملتے ہیں لیکن ایک جگہ انکا ایک جامع قول موجود ہے جس میں انکا واضح موقف ملتا ہے : اسحاق بن ابراھیم بن ھانی نیساپوری (المتوفی ۲۶۵ ہجری) نے امام احمد بن حنبل سے پوچھے گئے مسائل میں […]