ابن تیمیہ کا مولا علی (ع) پر تہمت اور مولا علی علیہ السلام کی توھین

ابن تیمیہ اپنی کتاب منھاج السنہ جلد 6 ص 356 پر لکھتا ہے امام ابن تیمیہ اپنی کتاب میں پہلے لکھتاہے ہم اس بات سے انکار نہیں کرتے ہیں کہ عثمان بن عفان بنو امیہ سے محبت کرتا تھا یعنی اُن کو عثمان نے مال ودولت سے نوازہ تھا جیسے (مروان کو فدک دی) وغیرہ […]

ابن تیمیہ کا مولا علی (ع) پر تہمت اور مولا علی علیہ السلام کی توھین Read More »