مختار ثقفی روز عاشورا کہاں تھا ؟
جواب: مختار کی شخصیت کے بارے میں ایک مہم سوال جو ہمیشہ سے ہوتا آ رہا ہے، وہ یہ ہے کہ مختار نے قیام عاشورا میں امام حسین (ع) کی کیوں مدد نہیں کی تھی، لیکن بعد میں ان حضرت کے قاتلوں سے انتقام لیا تھا ؟ جواب: تاریخی اعتبار سے اور شیخ مفید و […]
مختار ثقفی روز عاشورا کہاں تھا ؟ Read More »