کیا جنابِ سیِّدہ ( صلوة الله و سلامه عليها) نے امام حسین ( علیہ السلام ) کی شہادت کی خبر سن کر اپنا لباس چاک فرمایا ؟!
مدرسة القائم ( پروردگار عالم اس ادارے کی کاوشوں کو قبول فرمائے یقینا یہ ادارہ انتہائی عمدہ کام کر رہا ہے ) نے ایک پوسٹ اپلوڈ کی جس کا اسکرین شاٹ آپ مندرجہ ذیل ملاحظہ فرما سکتے ہیں ۔ اس پوسٹ میں امام حسین ( علیہ السلام ) کی ولادت سے متعلق ایک حدیث پیش […]