مقتل ابی مخنف
. مؤرخ ابو مخنف لوط بن یحیی الازدی(م157ھ) ابو مخنف کو ہمارے یہاں خاصی بُرا بھلا کہا جاتا ہے کہ کذاب ہے حالانکہ میں دعوے سے کہتا ہوں کہ اس کو کذاب صرف متأخرین نے کہا ہے۔یہ حدیث میں ضعیف ہے کیونکہ کثرت سے مجاہیل سے روایت کرتا ہے جو کہ ضعف کی ایک وجہ […]