شیعت اور شہادت امام حسینؑ کی وجہ سے اس پر اثرات
لبنان کے سنی محقق عمر ابو نصر اپنی ایک کتاب میں واقعہ کربلا کی وجہ سے اثرات کا ذکر کرتے ہوئے یوں لکھتا ہے : ” حضرت حسینؓ کی شہادت شاید سب سے بڑا سبب ہے جس کے باعث شیعت نے ایک زبردست حیثیت حاصل کرلی اور شیعہ بآلاخر مسلمانوں کا عظیم الشان فرقہ بن […]
شیعت اور شہادت امام حسینؑ کی وجہ سے اس پر اثرات Read More »