توثیق کتاب سلیم بن قیس ہلالی

کتاب سلیم کی صحت پر 50 علمائے امامیہ کی گواہی . 1) علامہ تقی مجلسی (1070 ھ) لکھتے ہیں : « إن الشيخين الأعظمين حكما بصحة كتابه، مع أن متن كتابه دال على صحته، فلا یلتفت الی ما ذکرہ ابن غضائری » شیخین کتاب( کتابِ سلیم) کی صحت کا حکم دیتے ہیں ، کتاب کا […]

توثیق کتاب سلیم بن قیس ہلالی Read More »