ونحن باب الغوث
شیخ صدوق ؒ نے کتاب الخصال میں ایک طویل * معتبر السند * حدیث نقل فرمائی ہے اس میں ایک مقام پر حضرت امیرالمومنین (علیه السلام) فرماتے ہیں : ونحن باب الغوث إذا اتقوا وضاقت عليهم المذاهب ہم ؐ ، مدد کا وہ دروازہ ہیں جن پر حالت ِ خوف میں دستک دی جاتی ہے، […]