ونحن باب الغوث

شیخ صدوق ؒ نے کتاب الخصال میں ایک طویل * معتبر السند * حدیث نقل فرمائی ہے اس میں ایک مقام پر حضرت امیرالمومنین (علیه السلام) فرماتے ہیں :
ونحن باب الغوث إذا اتقوا وضاقت عليهم المذاهب
ہم ؐ ، مدد کا وہ دروازہ ہیں جن پر حالت ِ خوف میں دستک دی جاتی ہے، اور جب ان (لوگوں) پر مذاہب (باطلـہ) یلغار کر دیں، (تو ہم ؐ ہی ہیں جو ان کی مدد کرنے والے ہیں) ۔
الخصال للصدوق ؒ ، الجزء الثالث ، الصفحة ١٨٦،١٨٧
No photo description available.