مورخ خلیفہ بن خیاط اور کاتبین رسول اللہ ﷺ

اہل سنت مورخ خلیفہ بن خیاط (المتوفی ۲۴۰ ہجری) نے اپنی تاریخ میں اس طرح لکھا ہے :
تَسْمِيَة من كتب لَهُ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
زيد بْن ثَابت كَاتب الْوَحْي وَقد كتب لَهُ مُعَاوِيَة بْن أَبِي سُفْيَان وَكتب لَهُ حَنْظَلَة بْن ربيع الأسيدي وَكتب لَهُ عَبْد اللَّهِ بْن سعد بْن أبي سرح ثمَّ ارْتَدَّ وَلحق بِمَكَّة
رسول اللہ ﷺ کے کاتبین کے اسمائے گرامی :
زید بن ثابت کاتب وحی تھے اور معاویہ ابن ابی سفیان، حنظلہ بن ربیع اسیدی، عبداللہ بن سعد بن ابی سراح رسول اللہ ﷺ کے لئے کتابت کیا کرتے تھے، عبداللہ بن سعد بن ابی سراح بعد میں مرتد ہوکر مشرکین مکہ سے جا ملے تھے۔
⛔️تاریخ خلیفہ بن خیاط (اردو) // صفحہ ۱۹۹، ۲۰۰ // طبع قرآن و حدیث ڈاٹ کام دہلی ہندوستان۔
فوائد :
۱ – خلیفہ بن خیاط کے مطابق صرف زید بن حارث کاتب وحی تھے باقی لوگ کتابت کا کام انجام دیتے۔
۲ – ناص-بی فہد حارث نے حاشیہ میں عبداللہ بن سعد (جو عثمان بن عفان کا ماں جائے بھائی تھا) کو بچانے کی کوشش جبکہ اپنے استدلال میں ایک بھی صحیح حدیث نہیں لائے۔