فضیلت جناب سیدہ ع بذبان ختمی مرتبت ص
رسول خدا ص نے فرمایا : جب قیامت کا دن ہوگا تو منادی ندا دے گا اے اہل محشر ! اپنی نظریں جھکا لو اور اپنے سروں کو نیچے کر لو حتیٰ کہ فاطمہؑ بنت محمدؐ گزر جائیں، سیدہؑ پہلی وہ ہستی ہوں گی جن کا یہ استقبال ہوگا کہ بارہ ہزار حورانِ جنت اور […]
فضیلت جناب سیدہ ع بذبان ختمی مرتبت ص Read More »