آل ، اہل ، عترت اور امت کا معنی
ابوبصیر نے امام جعفر صادق علیہ السلام سے عرض کیا : آل محمد ع کون ہیں ؟ آپ ع نے فرمایا : آپ ص کی ذریت پس میں نے عرض کیا : اہل بیت ع کون ہیں؟ آپ ع نے فرمایا: آئمہ جوکہ اوصیاء ہیں پھر میں نے عرض کیا : عترت سے کون مراد […]
آل ، اہل ، عترت اور امت کا معنی Read More »