سیدہ فاطمہ س کی شہادت کا عقیدہ شیعوں نے بہت بعد میں بنایا ?

جو لوگ ہم پر بہتان لگاتے ہیں سیدہ فاطمہ س کی شہادت کا عقیدہ شیعوں نے بہت بعد میں بنایا ہے تو ہم ان کو بتاتے ہیں آپکا ایک عالم جو دوسری صدی ہجری میں فوت ہوا وہ لکھتا ہے شیعوں کا شیخین پر الزام ہے کہ انہوں نے سیدہ فاطمہ س پر ظلم کیا […]

سیدہ فاطمہ س کی شہادت کا عقیدہ شیعوں نے بہت بعد میں بنایا ? Read More »