جو لوگ ہم پر بہتان لگاتے ہیں سیدہ فاطمہ س کی شہادت کا عقیدہ شیعوں نے بہت بعد میں بنایا ہے تو ہم ان کو بتاتے ہیں آپکا ایک عالم جو دوسری صدی ہجری میں فوت ہوا وہ لکھتا ہے شیعوں کا شیخین پر الزام ہے کہ انہوں نے سیدہ فاطمہ س پر ظلم کیا اور ان پر ضرب لگائی جس سے ان کا بچہ ساقط ہوگیا تھا۔
دو سو ہجری میں اسکی وفات ہے اور ظاہر ہے اس نے یہ کتاب اس سے پہلے لکھی ہوئی ہے تو شیعوں کا اس وقت بھی یہی عقیدہ تھا جو دوسری صدی ہجری میں تھا جب ہمارے آئمہ زندہ تھے۔
تو کب تک آپ اس ظلم کو چھپاتے رہیں گے؟؟

