حضرت ابوبکر کا اپنے اہل خانہ سے سلوک
عبدالرحمٰن بن ابی بکر بیان کرتے ہیں کہ حضرت ابوبکر کچھ مہمانوں کو اپنے گھر لے آئے خود رسول اللہﷺ کے پاس چلے گئے جب لوٹ کر آئے تو بیوی نے کہا تم رات کو اپنے مہمانوں کو چھوڑ کر کہاں رہ گئے تھے۔ انھوں نے کہا کیا تو نے ان کو کھانا نہیں کھلایا؟ […]
حضرت ابوبکر کا اپنے اہل خانہ سے سلوک Read More »