کیا امام علی علیہ السلام نے فیصلہ میں غلطی کی؟

الکافی میں ایک روایت اس عنوان سے وارد ہوئی کہ امیرالمؤمنین علیہ السلام نے دو عادل کی گواہی پر ایک شخص جس پر چوری کا الزام تھا ، شہادات کی موجودگی میں اس پر حد جاری کی اور اسکے ہاتھ کاٹے لیکن بالآخر دو اور مزید اشخاص آئے اور انہوں نے کہاکہ یہ چور نہیں […]

کیا امام علی علیہ السلام نے فیصلہ میں غلطی کی؟ Read More »