کیا جب امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف ظہور فرمائیں گے تو فقہاء امام عج کے دشمن بن جائیں گے”؟
*“ایک جھوٹ جو امام معصوم کی طرف منسوب کیا جاتا ہے”* بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ قال الامام صادق آل محمد ع: اغْدُ عَالِماً أَوْ مُتَعَلِّماً أَوْ أَحِبَّ أَهْلَ الْعِلْمِ وَ لَا تَكُنْ رَابِعاً فَتَهْلِكَ بِبُغْضِهِم (عالم بنو یا معلم بنو یا ان سے محبت کرنے والے بنو چوتھی شکل اختیار نہ کرنا ورنہ ہلاک ہو […]