قرآن میں توحید خود شرک کرتے ہوئے
اپنے حبیب سے کہا کہ مجھ سے کہو کہ میں غیر اللہ کو تمہارا مشکل کشا اور مددگار بناؤں: اپنے حبیب کو شرکیہ دعا تعلیم دیتے ہوئے کہ غیر اللہ کو مددگار بنانے کا مطالبہ کرو: وَّ اجۡعَلۡ لِّیۡ مِنۡ لَّدُنۡکَ سُلۡطٰنًا نَّصِیۡرًا (اسراء79) اور میرے لئے تو اپنی طرف سے سلطان مددگار قرار دے۔ […]
قرآن میں توحید خود شرک کرتے ہوئے Read More »